• ہفتہ رفتہ 22 نومبر 2024: اس ہفتے کی خبروں کا خلاصہ
    Nov 22 2024
    پاکستان میں 200 گاڑیوں کے قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 40 سے زائد افرادجاں بحق وفاقی حکومت کینبرا میں ہاؤسنگ اور صاف توانائی پر مرکوز سرمایہ کاروں کی گول میز کی میزبانی کر رہی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے وزیر اعظم کے لئے وارنٹ گرفتاری کے بعد اسرائیل نے یوم سیاہ کا اعلان کر دیا
    Show More Show Less
    7 mins
  • خدمتِ خلق اور مدد کا جذبہ پاکستانیوں کو دوسروں سے مختلف بناتا ہے: اداکارہ ثانیہ سعید
    Nov 21 2024
    پاکستانی ٹی وی، فلم اور ٹھیٹر کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید، اور امریکن اسٹینڈ اپ کامیڈین جیریمی میکمیلین سے دلچسپ بات چیت میں فلاحی کاموں کے ساتھ اپنے فنی سفر اور پاکستان اور آسٹریلیا کے بارے میں ہلکی پھلکی مزے دار باتیں سنئے ، ساتھ ہی انڈس ہسپتال کے رفاہی نیٹ ورک کے عالمی امور کے ترجمان پرویز احمد آسٹریلیا میں انڈس ہسپتال کے پروگراموں کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔
    Show More Show Less
    27 mins
  • آسٹریلین یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طالب علموں کی تعداد کی حد مقرر کرنے سے متعلق قانون سازی
    Nov 21 2024
    صرف اس سال تقریبا 440،000 بین الاقوامی طالب علموں نے آسٹریلیا میں اپنی تعلیم کا آغاز کیا ہے۔ لیبر کا خیال ہے کہ یہ تعداد بہت زیادہ ہے - ان کے پاس ملک بھر کے ہر ادارے کو اپنی اپنی حد دے کر سالانہ 270،000 تک ایک نئی شروعات کرنے کا منصوبہ تھا۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • نیوز فلیش: 21 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
    Nov 21 2024
    سڈنی میں آج صبح درجنوں گاڑیوں پر اسرائیل مخالف گرافیٹی کی گئی اور سڈنی ٹرین ہڑتال کو روکنے کی کوشش جاری ہے.
    Show More Show Less
    3 mins
  • Universities brace for Labor's planned cap on overseas students - انٹرنیشنل طلبا کی تعداد کو محدود کرنے کی مجوزۃ قانون پر خدشات کیوں؟
    Nov 20 2024
    International student commencements will be capped next year as the government tries to limit overseas migration. Education Minister Jason Clare says the caps will make the international education sector fairer, but many universities have opposed the plan. - حکومت کی بیرون ملک سے آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کی کوششوں میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد میں کمی کرنا بھی ہے اور بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی کا اطلاق اگلے تعلیمی سال سے ہو رہا ہے.وزیر تعلیم جیسن کلیئر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد پر کیپ بین الاقوامی تعلیم کے شعبے کو بہتر بنائے گی، لیکن بہت سی یونیورسٹیوں نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • آسٹریلیا کے کثیر الثقافت ہونے کو اب بھی مثبت انداز میں دیکھا جاتا ہے
    Nov 20 2024
    ایک نئے سروےکے مطابق مذاہب اور امیگریشن پر بڑھتے تحفظات کے باوجود کثیر الثقافتی ہونے کے فوائد کے بارے میں آسٹریلنز کا رویہ مثبت رہا ہے۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • نیوز فلیش: 20 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
    Nov 20 2024
    جمعہ سے سڈنی کے ٹرین نیٹ ورک کو بند کرنے کی دھمکی اور آسٹریلیا کے امریکی سفیر کیون رڈ کا کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
    Show More Show Less
    4 mins
  • پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد احتجاج کی کال
    Nov 20 2024
    وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ عمران خان نے پارٹی رہنماوں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کو اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی ہے۔
    Show More Show Less
    10 mins