Episodes

  • A Judge without help of Allah
    Oct 31 2024

    Whoever decides the wrongdoer, Allah's help does not stay with him and his honour in the eyes of the people is lost.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ

    عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ

    عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْقَاضِي

    مَا لَمْ يَجُرْ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا جَارَ تَخَلَّى عَنْهُ،

    ‏‏‏‏‏‏وَلَزِمَهُ الشَّيْطَانُ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اللہ کی مدد اور رحمت قاضی کے ساتھ

    ہوتی ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور

    جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی

    مدد اور رحمت اسے چھوڑ کر الگ

    ہو جاتی ہے۔ اور اس سے شیطان

    چمٹ جاتا ہے“۔

    *عنوان*

    جو قاضی (جج) ظلم والا فیصلہ

    کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے

    ساتھ نہیں رہتی اور لوگوں کی

    نظر میں اسکی عزت

    ختم ہو جاتی ہے

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:1330

    🌙27 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 31 اکتوبر 2024 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    2 mins
  • The Judge goes to Hell
    Oct 30 2024

    The judge who deliberately makes a wrong decision will enter Hell.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ:‏‏‏‏ وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، ‏‏‏‏‏‏

    وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، ‏‏‏‏‏‏۔۔۔۔۔۔۔۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں:

    ایک جنت میں ہے اور دو آگ میں۔۔۔۔

    *عنوان*

    جو قاضی (جج) جان بوجھ کر غلط

    فیصلہ کرتا ہے وہ جہنم میں داخل ہوگا

    *حوالہ*: سُنَنِ ابی داود.

    حدیث نمبر:3573

    🌙26 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 30 اکتوبر 2024 بروز بدھ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    3 mins
  • Against the Shari'ah
    Oct 29 2024

    Recommending to become a judge is also against the shari'ah, even if he becomes a judge by paying a bribe.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    مَنْ وَلِيَ الْقَضَاءَ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ جُعِلَ قَاضِيًا

    بَيْنَ النَّاسِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جس شخص کو منصب قضاء پر

    فائز کیا گیا یا جو لوگوں کا قاضی

    بنایا گیا، ( گویا ) وہ بغیر چھری

    کے ذبح کیا گیا

    *عنوان*

    قاضی اور جج بننے کے لئے سفارش

    کروانا بھی مزاجِ شریعت کے خلاف

    چہ جائیکہ کہ رشوت دے کر جج بنے

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:3573

    🌙25 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 29 اکتوبر 2024 بروز منگل

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    3 mins
  • Keep doors open to subordinates
    Oct 28 2024

    If any person has any administrative responsibility, he should keep his doors open to the subordinates.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    مَا مِنْ إِمَامٍ يُغْلِقُ بَابَهُ دُونَ ذَوِي الْحَاجَةِ،

    ‏‏‏‏‏‏وَالْخَلَّةِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَسْكَنَةِ، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا أَغْلَقَ اللَّهُ أَبْوَابَ

    السَّمَاءِ دُونَ خَلَّتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَحَاجَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَسْكَنَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جو بھی حاکم حاجت مندوں، محتاجوں

    اور مسکینوں کے لیے اپنے دروازے بند

    رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی

    ضرورت، حاجت اور مسکنت کے

    لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے

    *عنوان*

    کسی بھی شخص کے پاس اگر کوئی

    انتظامی ذمہ داری ہے اسکو چاہیے

    وہ ماتحت لوگوں کے لئے اپنے

    دروازے کھلے رکھے

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:1332

    🌙24 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 28 اکتوبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    2 mins
  • Simple and Beautiful ways
    Oct 27 2024

    Order to attract people to religion in simple and beautiful ways


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا،وَبَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا.

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور

    خوشخبری دو اور نفرت نہ دلاؤ ۔

    *عنوان*

    لوگوں کو آسان اور خوبصورت طریقوں

    سے دین کی طرف متوجہ کرنے کا حکم

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:69

    🌙23 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 27 اکتوبر 2024 بروز اتوار

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    3 mins
  • Thieves on the Day of Resurrection
    Oct 26 2024

    A person who is dishonest and dishonest in financial matters will be in the line of thieves on the Day of Resurrection.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ صُهَيْبٍ رَضِیَ اللہ عنہ قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    أَيُّمَا رَجُلٍ يَدِينُ دَيْنًا وَهُوَ مُجْمِعٌ

    أَنْ لَا يُوَفِّيَهُ إِيَّاهُ لَقِيَ اللَّهَ سَارِقًا

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جو شخص قرض لیتا ہے اور اس کا

    پختہ ارادہ ہوتا ہے کہ اسے واپس

    نہیں کرے گا ، وہ اللہ کو

    چور بن کر ملے گا ۔‘‘

    *عنوان*

    مالی معاملات میں بدنیتی اور

    بد دیانتی کرنے والا شخص

    قیامت کے دن چوروں کی

    صف میں ہوگا

    *حوالہ*:سننِ ابنِ ماجہ.

    حدیث نمبر:2410

    🌙22 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 26 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    2 mins
  • Husband's hand in household chores with wife
    Oct 25 2024

    Husband's hand in household chores with wife and the reality of the word Zan Murid


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ:سَأَلْتُ عَائِشَة،

    رَضِيَ اللهُ عَنْها مَا كَانَ النَّبِيُّ ﷺ

    يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ ؟ قَالَتْ :كَانَ يَكُونُ

    فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ تَعْنِي خِدْمَةَ أَهْلِهِ ،

    فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ.

    *ترجمہ*

    اسود کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ

    رَضِيَ اللهُ عَنْہا سے پوچھا کہ رسول کریم

    ﷺ اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے آپ نے

    بتلایا کہ حضور ﷺ اپنے گھر کے کام کاج

    یعنی اپنے گھر والیوں کی خدمت کیا

    کرتے تھے ۔ اور جب نماز کا وقت ہوتا

    تو فوراً ( کام کاج چھوڑ کر ) نماز

    کے لیے چلے جاتے تھے ۔

    *عنوان*

    شوہر کا بیوی کے ساتھ گھر

    کے کاموں میں ہاتھ بٹانا

    اورلفظِ زن مرید کی حقیقت

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:676

    🌙21 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 25 اکتوبر 2024 بروز جمعہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    3 mins
  • Rooster speaks
    Oct 24 2024

    In the morning when the rooster speaks He wakes up for prayer, and this is the time for prayers to be accepted.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْه:قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏

    لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّهُ يُوقِظُ لِلصَّلَاةِ .

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    مرغ کو گالی مت دیا کرو ، اس لیے

    کہ یہ نماز کے لیے جگاتا

    *عنوان*

    صبح کے وقت جب مرغ بولتا ہے

    وہ نماز کے لیے جگاتا ہے اور یہ وقت

    دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے

    *حوالہ*:سننِ ابی داود.

    حدیث نمبر:5101

    🌙20 ربیع الثانی 1446ھجری

    بمطابق 24 اکتوبر 2024 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Show More Show Less
    2 mins